| حق کو حق کے پیمانے میں ایسے تولوں گا |
| کٹتی ہے کٹ جائے زباں سے سچ بولوں گا |
| میری سانسوں نے ساتھ دیا گر دمِ آخر |
| نفرت کی زنجیریں خونِ قلم سے کھولوں گا |
| حق کو حق کے پیمانے میں ایسے تولوں گا |
| کٹتی ہے کٹ جائے زباں سے سچ بولوں گا |
| میری سانسوں نے ساتھ دیا گر دمِ آخر |
| نفرت کی زنجیریں خونِ قلم سے کھولوں گا |
معلومات