میں چاہتا ہوں اس کی آنکھوں پہ غَزَّل لکھوں
حسنِ عارض کو پڑھوں ابرُوِ قاتل لکھوں
ہونٹ ہیں سُرخ گلاب کی پنکھڑیاں
زلفیں مُشک باز ہیں بدن صندل لکھوں
بس حجاب مجھے پابند رکھتا ہے
اظہارِ محبت ہے کتنا مشکل لکھوں
شوقِ وصال ہے مگر کیسے ہو بھلا افری
کتنے فاصلے ہیں درمیاں حائل لکھوں

24