| زندگی جیناسکھانے آگئے ہیں مصطفیٰ |
| خواب غفلت سے جگانے آگئے ہیں مصطی |
| امتی یہ رنج کی بحروں میں ڈوبی تھی مگر |
| امتی کے غم اٹھانے آگئے ہیں مصطفیٰ |
| مسکراؤعاصیوں خوشیاں منا ؤ عاصیوں |
| روز محشر بخشوا نے آگئے ہیں مصطفیٰ |
| کفر باطل کا ہی ڈنکا بج رہا تھا چارسو |
| کفر باطل کو بھگانے آگئے ہیں مصطفی |
| کچھ نہیں تھا میرا رتبہ خالی تھی قسمت مری |
| میری قسمت کو بنانے آگئے ہیں مصطفیٰ |
معلومات