| مسلماں کی رہائی ہے محمدﷺ کی غلامی میں |
| زمین و آسماں کی وسعتیں ہیں اس رہائی میں |
| غلامانِ محمدﷺ سے منور ہے جہاں سارا |
| چمک تاروں سے بڑھ کے ہے نبیﷺ کے ہر صحابی میں |

معلومات