تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
2 اپریل 2024
رباعی
saleem jamal
@saleem786
عقل و دانش کا دم نکل جاتا ہے
عقل و دانِش کا دم نِکل جاتا ہے
آنکھوں کو کچھ نظر نہیں آتا ہے
پھیکی پڑ جاتیں ہیں سب تدبیریں
جب رنگ مقدر اپنا دِکھلاتا ہے
0
18
معلومات
معلومات