درود لب پر سجا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے
دلوں کو کاسا بنا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے
جھکا کے سر درے سیدہ پر ادب سے سارے ولی کھڑے ہیں
سر ان کے در پر جھکا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے
حسین ابنِ علی کا صدقہ ہے مجھ پہ نظرے کرم نبی کی
انہی سے رشتہ بنا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے
انہیں سے مانگو کریم ہیں وہ کمی نہیں کوئی ان کے در پر
گدا ؤ دامن پھیلا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے
عتیق ہر دم لبوں پہ تیرے رہے ثنائے رسول اکرم
لبوں پہ نعتیں سجا کے رکھنا رسول اکرم نواز دیں گے

0
1
82