| تمام ظلم ان کے ہم یوں زندگی میں سہہ گئے |
| زباں ہلی، نہ لب کھلے، بس اشک تھے جو بہہ گئے |
| سمجھ سکے نہ ماہرینِ وقت بھی کبھی انھیں |
| جو رازہائے عشق وہ نظر نظر میں کہہ گئے |

معلومات