میں ساری زندگی تمہارے نرم ہونٹوں پر |
کتاب لکھنے میں ہی گزار دوں لیکن |
تمہارے لمس کی کوئی مثل بھی ہو کیسے؟ |
کہ لفظ سارے ہی غیر منصفانہ ہیں |
میں ساری زندگی تمہارے نرم ہونٹوں پر |
کتاب لکھنے میں ہی گزار دوں لیکن |
تمہارے لمس کی کوئی مثل بھی ہو کیسے؟ |
کہ لفظ سارے ہی غیر منصفانہ ہیں |
معلومات