وہ مجھ سے پہلی بار جب ملے تھے
بن دل میں رنگا رنگ گل کھلے تھے
جس روز مجھ کو اس نے چھوڑا صاحب
اس کے لبوں پر گلے ہی گلے تھے

0
3