| ہر بزم میں شامل ہیں وہ کامل رنگیں |
| مر جاتے ہیں ان پر کئی بسمل رنگیں |
| آئی ڈی پہ تصویر میں تو لڑکی ہے |
| لڑکوں نے بنائے کئی محفل رنگیں |
| ہر بزم میں شامل ہیں وہ کامل رنگیں |
| مر جاتے ہیں ان پر کئی بسمل رنگیں |
| آئی ڈی پہ تصویر میں تو لڑکی ہے |
| لڑکوں نے بنائے کئی محفل رنگیں |
معلومات