| نیا سال آیا ہے اسلام کا عظمت لئے دیکھو |
| چلو کرتے اعادہ ہیں سبق دہرانے کا سارے |
| پکارے چیخ کر مظلوم کی درگت لئے دیکھو |
| کبھی احساس تو بیدار ہو جائے جی میں پیارے |
| گزر جائے نہ پھر یہ سال بھی غفلت لئے دیکھو |

معلومات