ہم رہ گئے کل بات کرتے کرتے
کیوں رک گئے گُل بات کرتے کرتے
جی بات ہو جاتی جو کیا نہ ہوتا
تم نے تجا ہل بات کرتے کرتے

3
86
گَل بات اردو کی اصطلاح نہیں ہے
تم نے تجاہل - ایک نامکمل جملہ ہے -
تجاہل آپ کا قافیہ نہیں ہے کیونکہ اس میں ہ پر پیش ہے

بہت شکریہ جناب

0
تبدیل کر دیا ہے شاید اب درست ہو۔

0