ہر حال میں ہوتا ہے بابا ماتم شبیر |
مشکل ہو کوئی موت ہو یا گھر میں ہو شادی |
اٹھنے لگی اندھی جو خلاف غم شبیر |
ہم نے غم شبیر کی لو اور بڑھا دی |
احمد کی شجاعت سے تھا انجان زمانہ |
احمد کے شجاعت علی اکبر میں دکھا دی |
میثم نے سر دار زبان اپنی کتا کر |
قیمت علی کے عشق کی کچھ اور بڑھا دی |
معلومات