| دن قیامت کے بھی نزدیک آتے ہوئے |
| اب نشانی کی جھلک بھی پاتے ہوئے |
| کبریٰ ساری تو علاماتیں بیشتر |
| کس طرح پوری بھی ہوتی جاتے ہوئے |
| گر بکھر جائے کبھی شیرازہ یہاں |
| کب تلک بیدار سے ہم ہوتے ہوئے |
| الجھنیں پیچیدہ، کافی دشواریاں |
| مرحلے سنگین رخ کو لیتے ہوئے |
| عظمتیں پامال کیسے کر دی گئیں |
| کس نشہ میں چور آخر رہتے ہوئے |
| بھول کر ناصر سبق بیٹھے بھی کیوں؟ |
| کچھ اعادہ بھی مگر نہ کرتے ہوئے |
معلومات