جیسی کرنی وَیسی بَھرنی پَڑتی ہے
گالی کے بدلے گالی دی جاتی ہے
تَھپَّڑ کا بَدلہ تو تَھپَّڑ ہوتا ہے
آنکھ کے بَدلے آنکھ نِکالی جاتی ہے
(مرزا رضی اُلرِّحمان)

0
4