اِسلام کی خاطر سختیاں برداشت کرنے کا کمال
ابو جہل و ابو لہب سے سے معتبر ہو گیا بلال
پیارے نبی ۖ کو جب معراج پر بلایا گیا
اپنے اَگے بلال کے قدموں کی آہٹ کو پایا

0
79