| کیسے کیسے بوجھ اٹھائے تم نے نازک کاندھوں پر | 
| گر پتھر کے دل میں بھی آئیں چشمے اس سے پھوٹ پڑیں | 
| کیسے تم اس نو عمری میں دانائی کی باتیں کر کے | 
| عمر رسیدہ گھاگ دلوں کو نئی امنگیں دیتی ہو | 
| بز دلی اور بے حسی کے لب بندی خاموشی کے | 
| ہم وطنوں کے بوجھ اٹھائے تم نے نازک کاندھوں پر | 
 
    
معلومات