کس طرح ہم تباہ ہوئے جاناں
دیکھو تو ہم کیا سے کیا ہوئے جاناں
جو بھی تری تلاش میں نکلے تھے
وہ خود میں اپنی راہ ہوئے جاناں

0
21