| بابِ جنت ہے میرے والد |
| رب کی رحمت ہے میرے والد |
| میری ہمت ہے میرے والد |
| جاں کی راحت ہے میرے والد |
| دل کی حسرت ہے میرے والد |
| میری دولت ہے میرے والد |
| میری عزت ہے میرے والد |
| میری شہرت ہے میرے والد |
| سایہ ہیں اعتباؔر سر پر |
| رب کی نعمت ہے میرے والد |
| بابِ جنت ہے میرے والد |
| رب کی رحمت ہے میرے والد |
| میری ہمت ہے میرے والد |
| جاں کی راحت ہے میرے والد |
| دل کی حسرت ہے میرے والد |
| میری دولت ہے میرے والد |
| میری عزت ہے میرے والد |
| میری شہرت ہے میرے والد |
| سایہ ہیں اعتباؔر سر پر |
| رب کی نعمت ہے میرے والد |
معلومات