ہر اک انسان کو دنیا سے اک دن تو بچھڑنا ہے
یہ دنیا چھوڑ کر اک روز مٹی میں اترنا ہے
جو پتے آج شاخوں پر بڑے خوش رنگ لگتے ہیں
انہیں بھی وقت کی آندھی میں اک دن تو بکھرنا ہے
© ساگر حیدر عباسی

0
6