| ہمارے دیس میں آکر |
| ہمیں ہی دھمکیاں دو گے |
| ہمیں غدار بولو گے |
| ہمیں گمنام کر دو گے |
| تمہارا ظلم آخر کو |
| تمہاری قبر کھودے گا |
| برے انجام سے پھر تم |
| کبھی بھی بچ نہ پاؤ گے |
| تمہاری حرکتیں آخر |
| تمہیں برباد کر دیں گی |
| ہمارے دیس کو آخر |
| کبھی آزاد کر دیں گی |
| ہمارے دیس میں آکر |
| ہمیں ہی دھمکیاں دو گے |
| ہمیں غدار بولو گے |
| ہمیں گمنام کر دو گے |
| تمہارا ظلم آخر کو |
| تمہاری قبر کھودے گا |
| برے انجام سے پھر تم |
| کبھی بھی بچ نہ پاؤ گے |
| تمہاری حرکتیں آخر |
| تمہیں برباد کر دیں گی |
| ہمارے دیس کو آخر |
| کبھی آزاد کر دیں گی |
معلومات