بدن ہے خاک اور یہ خاک تن پر اوڑھ جانا ہے |
کریں اتنی مشقت کیوں جو منھ کو موڑ جانا ہے |
لگاؤ دل نہ یوں ہم سے یہ دنیا روز کہتی ہے |
تمہیں ویسے بھی تو اک دن سرائے چھوڑ جانا ہے |

معلومات