میرے قلب و نظر
تیری ہی یاد کے رہ گزر
ہوا ہے میرے چار سو
تیری ہی خوشبو سے معطر
توُ نے تو سب کچھ دیا
اپنے فیض سے مگر
مولا میں ہی رہا ہوں
اپنی ذات مین بے ہُنر

2
131
میں نے تقطیع کی کوشش کی مگر دُعا کا مغز فوت ہو رہا تھا۔ چونکہ دل سے نکلی ہے اس لئے براۓ اصلاح کے ساتھ شائع کر دی ہے۔ شکریہ

0

0