| عِیدُ الاضحیٰ مُبارَک!!! |
| —— |
| بَڑے ہو کے جانے کَہاں کھو گئے ہیں |
| وہ عِیدیں، وہ مَوجیں، وہ سِن بچپنے کے |
| وَسائِل تھے کَم پَر تھیں خُوشیاں زِیَادہ |
| بَڑے خُوبصُورَت تھے دِن بَچپنے کے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات