| ڈونلڈ ٹرمپ آئے یا کملا ہیرس، ایک ہی بات برقرار |
| امریکی طاقت کا محور اسرائیل ہی رہے گا برقرار |
| چہرے بدلیں، اصول وُہی، وعدوں کا ہو گا جال |
| مُسلم دُنیا کے حق میں کبھی نہ ہوگا کوئی کمال |
| خواب سجیں یا امیدیں چمکیں، مگر یہ سب ہو گا زبانی |
| زخم پر مرہم لگانے کی قطعاً نہیں کی جائے گی مہربانی |
| ہر انتخاب میں ایک نیا چہرہ، پرانی کہانی وُہی |
| ہمارے لیے یہ دُنیا سدا اجنبی، پریشانی وہی |
| مُنتخب جو بھی ہو، اصول اور دستور ہو گا پرانا |
| ہماری تقدیر میں صدیوں کا دُکھ، سناٹا اور ویرانا |
معلومات