بات خوابوں سے بنائے رکھتا ہوں میں
آگ آنکھوں میں جلائے رکھتا ہوں میں
کیا خبر کب لوٹ آئے وہ سفر سے
راتھ بھر دل کو جلائے رکھتا ہوں میں

0
55