ذکرِ صلی علی محمد دل کو سانسوں کی نوید
میرے بدن سے ورنہ روح کا گزر کیا معانی
جوڑ کے توڑ دیتا ہے پھر جوڑنے کے لئے
کوزع گر کو نہ ہو اتنا اختیار تو ہُنر کیا معانی
میں پُتلی سارے دھاگے اس کے ہاتھ میں
کھیلنا اس کی مرضی ہے میرا صبر کیا معانی
اُن کے وجود کی یہ رعنائی ہے ساری افری
محمد نہ ہوتے تو عطر عود و عنبر کیا معانی

0
10