ہَر کام میں پڑتے ہیں کہ کُچھ ہاتھ لگے گا
اِس کام میں خالِص ہیں نَہ اُس کام میں خالِص
دو حَرْف مَذَمَّت کے تو بولے نَہِیں لیکن
اَغْیار کی خواہِش ہے تو بَن بیٹھے ہیں ثالِث
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4