یاد میں آج رو گئیں آنکھیں |
سوچا تجھ کو تو کھو گئیں آنکھیں |
اتنا ہے غم تیرے بچھڑنے کا |
تیری چاہت میں رو گئیں آنکھیں |
یوں تو خود ہی بچھڑ گئے تھے ہم |
تیرے درشن کو رو گئیں آنکھیں |
تیری آواز جب سنی دل نے |
دل کا رونا بھی رو گئیں آنکھیں |
جگنو تاریکی کر گیا دل میں |
بس یوں ویران ہو گئیں آنکھیں |
معلومات