ہے آج کا عنوان وہ شبیر کا خیمہ |
توحید کا تدبیر کا تطہیر کا خیمہ |
یہ خیمہ ہے وحدت کی بھی توقیر کا خیمہ |
یہ خیمہ تو ہے کاتبِ تقدیر کا خیمہ |
اب کون بھلا اس کی تمہیں شان بتائے |
اللہ اسی خیمے میں موجود نظر آئے |
ہے آج کا عنوان وہ شبیر کا خیمہ |
توحید کا تدبیر کا تطہیر کا خیمہ |
یہ خیمہ ہے وحدت کی بھی توقیر کا خیمہ |
یہ خیمہ تو ہے کاتبِ تقدیر کا خیمہ |
اب کون بھلا اس کی تمہیں شان بتائے |
اللہ اسی خیمے میں موجود نظر آئے |
معلومات