| نہ ہو کے بھی وہ گھر ہوتی ہے گھر سونا نہیں پڑتا |
| اسے محسوس کرنے کے لیے چھونا نہیں پڑتا |
| وہ میرے دل میں اور میں اسکے دل میں سانس لیتا ہوں |
| ہمیں غم جھیلنے کا خرچ کچھ دونا نہیں پڑتا |

معلومات