تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
16 مارچ
قطعہ
Assad
@Akaafii
قطعہ
عشق اگرچہ سوداِ سود و زیاں سے پاک ہے
مظہرِ صد آرزو ہر موئے جسمِ خاک ہے
سوئے لاحاصل چلی پھر، آبلوں کا غم نہیں
دکھ فقط یہ ہے کہ اب انجام کا ادراک ہے
کیا خبر؟ ہے کیا کشاکش آسمان و خاک میں
شئے زمینی ہے! تو کیوں تکتی سوئے افلاک ہے؟
0
7
معلومات
معلومات