| عشق اگرچہ سوداِ سود و زیاں سے پاک ہے |
| مظہرِ صد آرزو ہر موئے جسمِ خاک ہے |
| سوئے لاحاصل چلی پھر، آبلوں کا غم نہیں |
| دکھ فقط یہ ہے کہ اب انجام کا ادراک ہے |
| کیا خبر؟ ہے کیا کشاکش آسمان و خاک میں |
| شئے زمینی ہے! تو کیوں تکتی سوئے افلاک ہے؟ |