| جو بھی سادات کے سائے میں جواں ہوتا ہے |
| مولا کے غیر کا شفقت وہ کہاں ہوتا ہے |
| گو کہ مفلس ہو زمانے کی نظر میں لیکن |
| اُس کی مٹھی میں یہ خالق کا جہاں ہوتا ہے |
| جو بھی سادات کے سائے میں جواں ہوتا ہے |
| مولا کے غیر کا شفقت وہ کہاں ہوتا ہے |
| گو کہ مفلس ہو زمانے کی نظر میں لیکن |
| اُس کی مٹھی میں یہ خالق کا جہاں ہوتا ہے |
معلومات