اِیک طرف آئی ایم اِیف کی کڑوی شرائط
دوسری طرف اَشرافیہ کو دِی گئی رَایت
اِس قدر گمبھیر ہے مُعاشی صورتِ حال
عوام بیچاری کا جینا کر دیا گیا ہے محال
نجی و سرکاری اَداروں میں بیٹھا ہے مَافیہ
سہولیات کا مرکز و منبہ ہے صِرف اَشرافیہ

0
32