| شور و غل ہے شہر میں آج عید ہے |
| جشن کا بس ہے سماں آج عید ہے |
| عید ہے ہاں عید ہے امید ہے |
| کھلکھلاتے بچوں کی آج عید ہے |
| صبر کی اخلاص کی تاکید ہے |
| سنتِ ابراھیم ہے آج عید ہے |
| سارے عالم کو مبارک عید ہے |
| مسکراؤ خوش رہو آج عید ہے |
| شور و غل ہے شہر میں آج عید ہے |
| جشن کا بس ہے سماں آج عید ہے |
| عید ہے ہاں عید ہے امید ہے |
| کھلکھلاتے بچوں کی آج عید ہے |
| صبر کی اخلاص کی تاکید ہے |
| سنتِ ابراھیم ہے آج عید ہے |
| سارے عالم کو مبارک عید ہے |
| مسکراؤ خوش رہو آج عید ہے |
معلومات