| محبتوں کی راہ میں ستم سہے کرم ملا |
| تمام رات جاگ کر ہمیں فقط بھرم ملا |
| امیر بن کے دیکھ لو کہ ہے غرور کیوں ہمیں |
| بڑی کٹھن مسافتوں کے بعد یہ حرم ملا |
| محبتوں کی راہ میں ستم سہے کرم ملا |
| تمام رات جاگ کر ہمیں فقط بھرم ملا |
| امیر بن کے دیکھ لو کہ ہے غرور کیوں ہمیں |
| بڑی کٹھن مسافتوں کے بعد یہ حرم ملا |
معلومات