| ریت سے بت تو بنایا ہے حمایت کے لیے |
| اس سے نفرت کا بھی تھا شوق چرایا لیکن |
| ہم کو معلوم تھا خوابوں کا شجر جھوٹا ہے |
| اک دیا موم کا ہے پھر بھی جلایا لیکن |
| ریت سے بت تو بنایا ہے حمایت کے لیے |
| اس سے نفرت کا بھی تھا شوق چرایا لیکن |
| ہم کو معلوم تھا خوابوں کا شجر جھوٹا ہے |
| اک دیا موم کا ہے پھر بھی جلایا لیکن |
معلومات