ضروری ہے بہت یہ پاک دامانی کی مد میں
کہ ظاہر بھی ہو حد میں اور باطن بھی ہو حد میں

0
3