کھلے کھلے سے گلاب چہرے |
کھلی کھلی سی کتاب چہرے |
یقین جانو کہ محترم ہیں |
عظیم عزت مآب چہرے |
گزر گئے ہیں چرا کے نظریں |
بدل گئے ہیں جناب چہرے |
چلے بھی آؤ بہار بن کر |
اٹھا رہے ہیں نقاب چہرے |
سوال پوچھوں گا جب میں عاصم |
نہ دے سکیں گے جواب چہرے |
کھلے کھلے سے گلاب چہرے |
کھلی کھلی سی کتاب چہرے |
یقین جانو کہ محترم ہیں |
عظیم عزت مآب چہرے |
گزر گئے ہیں چرا کے نظریں |
بدل گئے ہیں جناب چہرے |
چلے بھی آؤ بہار بن کر |
اٹھا رہے ہیں نقاب چہرے |
سوال پوچھوں گا جب میں عاصم |
نہ دے سکیں گے جواب چہرے |
معلومات