کسی خاتون نے محفل میں ہم سے آکے یہ پوچھا |
بہت خاموش رہتے ہو ، تمہیں ہستے نہیں دیکھا |
کہا ، تمباکو کھانے سے ہوئے ہیں دانت بوسیدہ |
کھلے گا بھید ہسنے سے سو ہم رہتے ہیں سنجیدہ |

معلومات