وہ شخص پہلے خواب میں ہم سے جدا ہوا
اور پھر حقیقتاً بھی یہی حادثہ ہوا
برداشت تو کسی نہ کسی طرح کر گئے
بارِ دگر بھی یار وہی سانحہ ہوا

0