| دعائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
| نوائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
| جو وقتِ ازل خدا نے بنایا تو لکھ دیا |
| برائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
| دعائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
| نوائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
| جو وقتِ ازل خدا نے بنایا تو لکھ دیا |
| برائے دلِ حسین زہیر ابنِ قین ہے |
معلومات