آج عُمر کا کم ہو گیا ایک اور سال |
بقیہ زندگی میں عطا ہو رِزقِ حلال |
رَب کی عنایت سے رہوں میں مالا مال |
ہزاروں لاکھوں سے ہوں خوشحال |
فضلِ رَب سے ناکام ہو شیطان کی ہر چال |
قصہ مُختصر، اَلحَمدُللہِ علیٰ کُلِ حال |
لب پہ ہو کلمہ بوقت وصال |
دائیں ہاتھ میں ملے میرا نامۂ اعمال |
معلومات