| میں چاہتوں کے سمندر میں ایسا ڈوب گیا |
| کہ چاہتوں سے ہی پھر میرا دل تو اوب گیا |
| میں خود کو پاتا ہوں آزاد و خود کفیل بہت |
| وہ تیرے عشق کا مجھ پر جو تھا وجوب، گیا |

معلومات