بے سود۔۔
مرے سامنے خلوت ہے، پیچھے وحشت ، نیچے فرقت اور میں ایک دھاگے کے پل پر بھاگ رہا ہوں، اگر پہنچ گیا تو خود کو تنہا پاؤں گا ، اگر لوٹ گیا تو وحشت ہوگی ، اگر گر گیا تو لازوال فراق۔ یعنی کسی صورت بھی صورتِ عشرت نہیں ہے۔
زیبؔ

0
187