تَنْقِید کی سَزا ہے سَتْرَہ بَرس تو ہو گی!!!
——
آئِین توڑنے کی کوئی سَزا نَہِیں پَر
تَنْقِید کی سَزا ہے سَتْرَہ بَرس تو ہو گی
یِہ کون سی صَدی میں ہَم جِی رَہے ہیں وَیسے؟
قانُون بھی ہے روگی ہم لوگ بھی ہیں روگی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
6