آسان موت کے لیے اکثر مشکل زندگی گزارنی پڑتی ہے۔
صبر اور مایوسی کو مکس مت کریں۔ صبر یقینِ محکم ہے، عملِ پیہم ہے۔
اللہ کی رضا آپ کی تکلیف میں نہیں ہے، آپ کے تکلیفات کا مقابلہ کر کے اُن پر فتح پانے میں ہے۔
مایوس ہو کر ہار ماننے کو صبر اور تسلیم و رضا مت جانیے۔ یہ شیطان کا وسوسہ ہے۔
معلومات