کچھ دن قبل محبوب سے ملاقات ہوئی۔ حسب معمول نظر بھٹکی۔ اور ٢٥٠ بھی ١٥٠ ہی دیکھا ۔ہاتھ کانپے ۔پیر کڑکے ۔اب ان سے آگے چلو ۔یہ بورنگ ہو چکے ۔یکسانیت آ چکی ۔بھئی ٣٠٠ روپے کر دو اور جان چھوڑو ۔روز روز یوں تھوڑا تھوڑا قتل سے بہتر ہے کہ یکلخت قتل عام کر دو ۔

(کاشف )


0
102