【اپنی】 【محبوبہ(】 【جو】 【آپ】 【کو】 【غلام】 【سمجھے】 【)】 【سے】 【جان】 【چھڑانے】 【کا】 【آزمودہ】 【اور】 【سو】 【فیصد】 【گارنٹی】 【والا】 【طریقہ】 ۔۔۔۔
*سب سے پہلے اس کی Insta سٹوری دیکھنا چھوڑ دیں
* اسے Facebook ,insta whatsapp یعنی ہر سوشل میدان سے کک کر دیں unfollow یا بلاک کر دیں ۔
* اب وہ سم یعنی فون پر کوشش کرے گی تو یہاں سے بھی دروازے کا راستہ دکھا دیں ۔
* پھر Unknown Acoounts سے آپ کو میسجز آنے لگے گے تو ایک قنوطی بن کر نظر انداز کر دیں
* نئی محبوبہ تلاش کریں کیوں کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں وغیرہ وغیرہ
* یقین کریں آپ کی خودی بلند ہو جاۓ گی اور اقبال کا فلسفہ خودی بھی خود ہی سمجھ جاؤ گے ۔
یہ مشورہ مفت سخن ہے اور اس کی قیمت بس یہ ہے کے عمل کرنے والے پر میرا احسان رہے
تحریر : کاشف علی عبّاس
معلومات